پاک انڈیا تنازع: حقائق، دعوے اور مفروضے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاک انڈیا تنازع: حقائق، دعوے اور مفروضے

پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشمیر کی متنازع سرحد پر حالیہ گولہ باری کے بعد دونوں ملکوں کی حکومتوں کی جانب سے مختلف دعوے اور ایک دوسرے پر الزامات سامنے آئے۔ اسی دوران پاکستان اور انڈیا کےسوشل اور مین سٹریم میڈیا میں افواہوں اور مفروضوں کی بھی بھرمار رہی۔ آئییے حقائق کو ان مفروضوں اور دعووں سے الگ کر کے واقعات کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔