کراچی میں کتوں کے بچاؤ کی  مہم
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کراچی میں ایدھی اینمیل ہاسٹل کی آوارہ کتوں کے بچاؤ کی مہم

کراچی میونسپل اتھارٹی نے گذشتہ دنوں شہر میں آوارہ کتوں کو مارنے کی مہم چلائی جس کے بعد سندھ ہائی کورٹ میں اس کارروائی کے خلاف ایک درخواست دائر کی گئی جس میں درخواست گذار نے موقف اختیار کیا کہ ان آوارہ کتوں کو زہر دینے کے بجائے متبادل طریقے استعمال کرتے ہوئے انھیں بانجھ کیا جائے تاکہ ان کی آبادی میں اضافہ نہ ہو۔

کراچی میں قائم ایدھی اینیمل ہاسٹل کا عملہ شہر میں کتوں سمیت مختلف جانوروں کو بچانے میں سرگرم ہے اور کتوں کو بانجھ بنانے کی مہم میں بھی شریک ہے۔

کراچی سے شرجیل بلوچ کی ویڈیو