پاکستانی فوج کا نیا سربراہ کون ہوسکتا ہے؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی فوج کے نئے سربراہ کی دوڑ میں کون سے جرنیل شامل ہیں؟

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نومبر میں ریٹائرہو رہے ہیں اور حکومت کو ایک نئے سربراہ کی تقرری کا اعلان کرنا ہے۔ پاکستان کے اہم ترین عہدے پر کون فائز ہو گا؟ اسلام آباد سے عبداللہ فاروقی کی ڈیجیٹل ویڈیو