ہندوستان اپنے مقصد میں ناکام ہو رہا ہے: صدر آزاد کشمیر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہندوستان کشمیر سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے: مسعود خان

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ کنٹرول لائن پر گولہ باری اور سرجیکل سٹرائکس کرنے کے دعوے کر کے انڈیا دنیا کی توجہ کشمیر کے مسئلے سے ہٹا کر پاک ۔ انڈيا کشیدگی کی طرف موڑنا چاہتا ہے۔