سال بھر مسلسل سفر کرنے والے خانہ بدوش
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شمالی علاقہ جات سے پنجاب کے میدانی علاقوں میں سفر کرنے والے خانہ بدوشوں کی زندگی پر نظر

گلگت بلتستان سے پنجاب کے میدانی علاقوں تک سفر کرنے والے خانہ بدوشوں کی زندگی ہمیشہ سفر میں گزرتی ہی۔ ہماری ساتھی تابندہ کوکب گیلانی اسی طرح مسلسل سفر پر رہنے والے ایک خاندان سے ملیں۔