زلزلے سے بچھڑے کو فیس بُک نے ملایا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گیارہ سال قبل زلزلے کے نتیجے میں لاپتہ ہونے والے نزاکت کی ملاقات فیس بُک پوسٹ کے بعد ہوئی۔

گیارہ سال قبل آج ہی کے دن نزاکت سکول امتحان دینے گئے اور زلزلے کے نتیجے میں غائب ہو گیا۔ گیارہ برس بعد ایک فیس بُک پوسٹ کے نتیجے میں اس کی اپنے بچھڑے ماں باپ اور خاندان سے ملاقات کے سامان پیدا ہوئے۔ تابندہ کوکب کی رپورٹ دیکھیے