پشاور کے ہسپتال سے بچوں کے غائب ہونے کے واقعات
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بچوں کے غائب ہونے کے واقعات کی روک تھام کے لیے سی سی ٹی وی کیمرے

پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے زچہ و بچہ وارڈ میں چالیس سے زیادہ سی سی ٹی وی کیمرے لگائے گئے ہیں تاکہ بچوں کے رد و بدل اور اغواء کے واقعات کی روک تھام کی جا سکے