‘دہشت گردوں نے سکیورٹی کی نرمی کا فائدہ اُٹھایا‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بلوچستان کی صوبائی حکومت کا پولیس ٹریننگ سینٹر کی ناقص سکیورٹی کا اعتراف

بلوچستان کی صوبائی حکومت نے پویس ٹرنینگ سینٹر کی ناقص سکیورٹی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی کے انتظامات بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ صوبائی ترجمان انوار الحق کاکٹر کی بی بی سی سارہ حسن سے گفتگو سنیِے۔