خوبانی شمالی علاقہ جات کا پھل اور مقبول میوہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خوبانی شمالی علاقہ جات کا پھل اور مقبول میوہ

پاکستان کے شمالی علاقہ جات اپنے قدرتی حسن اور آب و ہوا کی وجہ سے تو مشہور ہیں ہی لیکن وہاں پیدا ہونے والے پھل اور میوہ جات اِن علاقوں کی اہمیت میں اضافہ کرتے ہیں۔خوبانی ان علاقہ جات کا ایک ایسا ہی پھل ہے جو خشک کر کے استعمال کیے جانے کی وجہ سے میوہ جات کے زمرے میں بھی شامل کیا جاتا ہے۔