سندھ طاس سے پاکستان کا نقصان ہوا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سندھ طاس سے پاکستان کا نقصان ہوا‘

پنجاب واٹر کونسل سے منسلک رابعہ سلطان کا کہنا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی وجہ سے پاکستان کا نقصان ہوا ہے کیونکہ اسے تین دریاؤں کے پانی سے محروم ہونا پڑا۔