کیا یہ پی پی پی کا نیا جنم ہے؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پیپلز پارٹی نے لاہور میں بدھ کو اپنا انچاسواں یوم تاسیس منایا۔

پیپلز پارٹی لاہور میں آج اپنا انچاسواں یوم تاسیس منا رہی ہے۔ پارٹی کہتی ہے یہ موقع ہے ایک نئی جماعت کے پیدا ہونے کا، تو کیا اس جماعت نے ماضی سے کچھ سیکھا اور پنجاب جیسے اہم صوبوں میں اسے کیا کرنا چاہیے سنتے ہیں لاہور سے ہارون رشید کی اس رپورٹ میں