سیاہ کاری کی رسم بعض علاقوں اور بعض قبیلوں تک محدود
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دوسرے صوبے کے مقابلے میں بلوچستان میں خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کا چلن بہت کم ہے

عام تاثر تو یہی ہے کہ اس صوبے میں خواتین حقوق کی جنگ میں کہیں شامل نہیں ہیں لیکن اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ دیگر صوبوں کے مقابلے میں صوبہ بلوچستان میں خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کا چلن بہت کم ہے۔ دیکھیے جلیلہ حیدر سے بی بی سی اردو کی بات چیت۔