زیادہ تر واقعات مرکزی اور جنوبی پنجاب میں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

غیرت کے نام پر قتل کے زیادہ تر واقعات مرکزی اور جنوبی پنجاب میں

پنجاب کی آبادی باقی تینوں صوبوں کو ملا کر بھی ان سے زیادہ ہے۔ نام نہاد غیرت کے نام پر قتل کے زیادہ تر واقعات مرکزی اور جنوبی پنجاب میں پیش آتے ہیں۔ دیکھیے فوزیہ وقار سے بی بی سی اردو کی بات چیت۔