‘اس مسئلے کے حل کے لیے ناکافی کوشش کی گئی ہے’
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

غیرت کے نام پر قتل روکنے کے لیے کوشش ناکافی

پاکستان کے صوبے سندھ میں کاروکاری اور ’غیرت‘ کےنام پر قتل کے رحجان اور تاریخ پر رکنِ پارلیمان ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی گفتگو۔