خط
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

قتل و غیرت: ’خط‘

بی بی سی اردو کی خصوصی سیریز ’قتل و غیرت‘ کے سلسلے میں بی بی سی کے ’60 سیکنڈز فلم فیسٹیول‘ کے ساتھ اشتراک کے نتیجے میں نوجوان فلمسازوں کو اس موضوع پر مختصر دورانیے کی فلمیں تیار کرنے کا موقع ملا جن میں سے منتخب شدہ فلمیں بی بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر بھی شائع کی جا رہی ہیں۔

اس سلسلے کی دوسری فلم کا عنوان ’خط‘ ہے جسے نوجوان فلمساز حارث خالد نے بنایا ہے۔ نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز سے ابلاغیات میں ماسٹرز کرنے والے حارث فلمسازی اور کیمرہ ورک میں دلچسپی رکھتے ہیں۔