’پاکستان ایک چھپا ہوا جوہر ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پاکستان ایک چھپا ہوا جوہر ہے‘

امریکی شہری کیسنڈرا ڈی پیکول تن تہا دنیا کے سفر پر ہیں اور 190 ممالک کا سفر طے کرنے بعد وہ پاکستان پہنچی ہیں