ویرو کولھی جس نے ؤڈیرے کی غلامی سے نجات حاصل کی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جس نے وڈیرے کی غلامی سے نجات حاصل کی

حیدرآباد کی ایک عدالت نے ویرو کوہلی نامی کسان عورت کو کچی شراب رکھنے کے مقدمے سے بالاخر باعزت بری کردیا، گذشتہ سال انہیں انسانی حقوق کا صدارتی ایورڈ دیا گیا اس سے پہلے غلامی کے خلاف عالمی ایوارڈ سے نوازا گیا، انہیں 400 کسانوں کو زمیندار سے رہا کرانے کا بھی اعزاز حاصل ہے، جبری مشقست سے جبر کی بغاوت تک کا سفر انہوں نے کیسے طے کیا۔ دیکھیے ریاض سہیل کی اس رپورٹ میں ویرو کوہلی کی کہانی انہیں کی زبانی۔