فوجی عدالتوں سے کس حد تک مقاصد حاصل ہوسکے؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نیشنل ایکشن پلان کے تحت بننے والی فوجی عدالتوں کی مدت سات جنوری کوختم ہو رہی ہے

دہشت گردی کے مقدمات سے بروقت نمٹنے کے لیے بنائی گئی فوجی عدالتوں کی مدت سات جنوری کو ختم ہو رہی ہے۔ لیکن اب بڑی سیاسی جماعتیں اِن کی مدت میں توسیع کی مخالف ہیں۔ تو کیا فوجی عدالتوں سے وہ مقاصد حاصل ہوئے جن کی توقع تھی؟ اسلام آباد سے ارم عباسی۔