’میچ ڈرا بھی فتح سے کم نہیں‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ڈرا میچ بھی فتح سے کم نہیں‘

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ میں اگر پاکستان ڈرا بھی کر لیتا ہے تو یہ فتح سے کم نہیں ہو گا۔ سنیے تجزیہ کار سمیع چوہدری کا آج کے کھیل پر تجزیہ