’مرغ کا سال‘ پاکستان میں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’کامیاب انسان بننا چاہتے ہیں تو مرغ کی پہلی اذان پر اٹھ جائیں‘

سی پیک منصوبے کی وجہ سے پاکستان اور چین کے تعلقات میں گرمجوشی کی وجہ سے اس مرتبہ چینی نیا سال ناصرف اسلام آباد بلکہ گوادر میں بھی منایا گیا۔ اسلام آباد سے ہارون رشید کی ویڈیو