’بلاگرز کو گندا کرنے کے لیے باقاعدہ ایک مہم چلائی گئی ہے’
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بلاگرز کو بدنام کرنے کے لیے مہم چلائی گئی’

پاکستان میں سوشل میڈیا پر شدت پسند تنظیموں پر تحقیق کرنے والی صحافی رابعہ محمود نے بی بی سی اردو کے ریڈیو پروگرام سیربین میں بات کرتے ہوئے کہا کہ گمشدہ بلاگرز کو بدنام کرنے کے لیے باقاعدہ مہم چلائی گئی ہے۔