اسلام آباد میں ویلینٹائن ڈے پر پابندی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عدالتی پابندی کے سائے میں اسلام آباد میں ویلنٹائن ڈے

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے دارالحکومت میں ویلنٹائن ڈے منانے اور میڈیا پر اس کی تشہیر پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد بی بی سی کے نامہ نگار نے اس دن یہ جاننے کی کوشش کی کہ عام شہری اس پابندی کے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔