ماضی کی مشہور اداکارہ شبنم سے باتیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ماضی کی مشہور اداکارہ شبنم کی بی بی سی سے بات چیت سنیے

1970 کی دہائی میں پاکستانی فلموں کی مقبول ترین ہیروئنوں میں شامل شبنم کراچی لٹریچر فیسٹیول میں شرکت کے لیے کراچی آئیں۔ اس موقع پر بی بی سی اردو کی عنبر خیری کی ان سے بات چیت سنیے۔