چارسدہ کی ضلع کچہری پر حملہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چارسدہ کی ضلع کچہری پر حملہ

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے حکام کے مطابق چارسدہ میں ضلع کچہری پر شدت پسندوں کے حملے میں سات افراد ہلاک ہوئے جبکہ پولیس نے تینوں حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا ہے۔