ایودھیا کے قدیم مزارات
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایودھیا کے قدیم مزارات

ایودھیا کے مندروں کے درمیان صدیوں پرانے ایسے مزارات ہیں جنہیں مقامی لوگ حضرت نوح اور حضرت شیث کی قبروں سے منسوب کرتے ہیں۔ ایودھیا سے ہمارے نامہ نگار شکیل اختر کی رپورٹ