تلور کی پاکستان میں واپسی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تلور کی پاکستان میں واپسی

پاکستان میں رحیم یار خان اور بہاولپور کے نیشنل پارک میں ابوطہبی سے لائے گئے تلور چھوڑے گئے ہیں۔ پاکستان میں تلور ایک نایاب پرندہ ہے جس کے شکار پر پابندی عائد ہے۔