جن کے پڑھنے لکھنے کا خواب ادھورا رہ گیا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گاؤں رام نگر میں قائم لڑکیوں کا واحد سکول انتظامیہ نے آٹھ برس پہلے بند کر دیا

رحیم یار خان کے گاؤں رام نگر میں قائم لڑکیوں کا واحد سرکاری سکول انتظامیہ نے آٹھ برس پہلے بند کر دیا تھا۔ دیکھیے یہاں کی بچیوں کے پڑھنے لکھنے کے ادھورے خوابوں کی کہانی ارم عباسی کی رپورٹ میں