سارہ پیٹر، پاکستانی اوپرا سنگر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھٹائی کا کلام اوپرا کی طرز پر گانے والی

سائرہ پیٹر پاکستان کی پہلی اوپرا سنگر ہیں، سائرہ پیٹر نے اوپرا کی تربیت لندن سے حاصل کی ہے۔ وہ اوپرا گائیکی کو صوفی گائیکی کی ایک طرز سمجھتی ہیں انہوں نے اپنے البم میں صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کی شاعری کو انگریزی میں اوپراسٹائل میں گایا ہے۔ ہمارے ساتھی ریاض سہیل نے ان سے ملاقات کی۔