مردم شماری کے فارم میں معذوروں کے لیے الگ خانہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مردم شماری کے فارم میں معذوروں کے لیے الگ خانہ

ماہرین کا کہنا ہے کہ نو سال کی تاخیر سے ہونے والی اس مردم شماری کو جامع انداز سے کیا جانا چاہیے تھا اور انھوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ معذوروں کی شماری کے بارے میں شمار کنندہ کوآخری لمحات میں بھیجی گئی ہدایات کی وجہ سے ممکن ہے یہ کام جامع اور بھرپور انداز میں نہ ہو پائے۔ شمائلہ خان کی رپورٹ