’ماہی گیر بچے’
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اب عادت ہوگئی ہے، کام خطرناک نہیں لگتا‘

سمندری ماہی گیری کا شمار دنیا میں پرخطر اور مشکل پیشوں میں ہوتا ہے۔ پاکستان میں بچوں کی ایک بڑی تعداد روزگار کی خاطر سمندروں کا رخ کرتی ہے۔ انھی میں سے ایک گیارہ سالہ ماہی گیر عبدالمالک سے ہماری نامہ نگار شمائلہ خان نے ملاقات کی۔