لبرل فاشسٹ، مذہبی انتہا پسند، عوام کی اکثریت دونوں کے ساتھ نہیں‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لبرل فاشسٹ، مذہبی انتہا پسند، عوام کی اکثریت دونوں کے ساتھ نہیں‘

پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی برائے قانون و انصاف بیرسٹر محمد ظفر اللہ خان نے بی بی سی اردو کی نامہ نگار ارم عباسی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد کو روکنے کے لیے سرکاری مداخلت سے زیادہ اہم اور ضروری چیز معاشرتی رویوں کو بدلنا ہے جو ایک طرف مذہبی اور دوسری طرف لبرل فاشزم کی انتہائی حدوں کو چھو رہے ہیں۔