مشعل خان کا جنازہ اور تدفین
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مشعل خان کا جنازہ اور تدفین

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شہر مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں مشتعل طلبا کے ہاتھوں توہین مذہب اور توہینِ رسالت کے الزام پر قتل ہونے والے طالب علم مشعل خان کو صوابی میں ان کے آبائی گاؤں زیدہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوانات