’انڈین جاسوس‘ کلبھوشن یادو کا معاملہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کلبھوشن یادو پر پاک انڈیا سفارتی جنگ

پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ انڈیا سے کلبھوشن یادو کے خلاف تحقیقات کے لیے رابطہ کیا گیا تھا لیکن اس کا کوئی جواب نہیں ملا۔