’فیصلے پر آئین و قانون کے مطابق عمل کریں گے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ججوں کے فیصلے پر آئین و قانون کے مطابق عمل کریں گے: مریم اورنگزیب

پاناما لیکس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وفاقی وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے بی بی سی اردو کے نامہ نگار شہزاد ملک کو بتایا ہے کہ ججز نے جو بات کی ہے قانون اور آئین کے مطابق اس پر عمل کیا جائے گا۔