احسان اللہ احسان کو پاکستانی نہیں بھولیں گے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جس کے ہاتھ پر سینکڑوں کا لہو، اسے پاکستانی نہیں بھولیں گے

تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان اپنی گرفتاری سے پہلے پاکستان میں ہونے والے اکثر حملوں کے بعد میڈیا کو فون کر کے ذمہ داری قبول کرتے تھے اور حملوں کی وجوہات بھی بتاتے تھے۔