ڈھٹکی: سندھ کے صحرائی علاقے کی نمایاں زبان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ڈھٹکی: سندھ کے صحرائی علاقے کی نمایاں زبان

پاکستان کے صحرائی علاقے تھرپارکر اور بھارتی کی ریاست راجستھان میں ڈھٹکی زبان کا استعمال عام ہے، جس میں سورماؤں کے قصے بھی ہیں تو لوک داستانیں اور رومانوی کہانیاں بھی۔ لیکن پاکستان میں ڈھٹکی کی علمی اور ادبی کی ترقی و ترویج میں کمی نظر آتی ہے جس کی وجہ سے تحریری طور پر یہ زبان ناپید ہوتی جارہی ہے۔ دلکش فطری نظاروں اور شاندار تہذیب کے دیس تھرپارکر سے ریاض سہیل کی رپورٹ

متعلقہ عنوانات