’راستے آسان ہو جاتے تو بچھڑے لوگ مل جاتے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

unseenkashmir#: ’راستے آسان ہو جاتے تو بچھڑے لوگ مل جاتے‘

وحیدہ قریشی ان خواتین میں سے ایک ہیں جن کا تعلق انڈیا کے زیر کشمیر سے ہے لیکن ان کی شادی پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں ہوئی تھی۔

ان کے مطابق انھیں والدین کی یاد تو ستاتی ہے لیکن فوج کی چیک پوسٹیں، ہڑتالیں، کرفیو، سکولوں کی بندش وغیر جو کپواڑہ میں ایک عام بات تھی، وہ سب پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں نہیں اور وہ آزاد محسوس کرتی ہیں۔

متعلقہ عنوانات