پنجابی میں قرآنی مفہوم کی پہلی مکمل منظوم شکل
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پنجابی میں قرآنی مفہوم کی پہلی مکمل منظوم شکل

علامہ خورشید کمال کی کتاب 'قرآن سانوں سمجھائے' کو پنجابی زبان میں قرآن کا پہلا مکمل منظوم مفہومی ترجمہ قرار دیا جاتا ہے۔ انھیں اس کام کی تکمیل میں 12 برس لگے۔ صبا ناز کی ڈیجیٹل ویڈیو