چوتھے پارلیمانی سال میں اراکینِ اسمبلی کی کارکردگی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چوتھے پارلیمانی سال میں اراکینِ اسمبلی کی کارکردگی

پاکستان کی موجودہ پارلیمان نے اپنے چار برس مکمل کر لیے ہیں جس پر فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک نے رپورٹ جاری کی ہے۔ اس ڈیجیٹل ویڈیو میں اراکینِ اسمبلی کی اس پارلیمانی سال میں کارکردگی پر ایک نظر ڈالی گئی ہے۔