کوئٹہ سیکنڈ ہینڈ امپورٹڈ سائیکلوں کی بڑی مارکیٹ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کوئٹہ سیکنڈ ہینڈ امپورٹڈ سائیکلوں کی بڑی مارکیٹ

پاکستان کے کئی علاقے استعمال شدہ یا سیکنڈ ہینڈ گاڑیوں کے لیے تو نام رکھتے ہی ہیں لیکن صوبہ بلوچستان کا دارالحکومت کوئٹہ میں مغربی ممالک میں بنائی جانے والی پرانی سائیکلوں کی بھی ایک بڑی مارکیٹ بن کر سامنے آ رہا ہے۔ لوگ ان سائیکلوں کو کیوں ترجیح دیتے ہیں اور یہ کہاں سے آتی ہیں، تفصیلات جانیے محمد کاظم کی اس رپورٹ میں۔