ناقابل شناخت لاشوں کی عارضی تدفین
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آئل ٹینکر حادثہ: ناقابل شناخت لاشوں کی عارضی تدفین

بہاولپور میں احمد پور شرقیہ کے قریب پیش آنے والے آئل ٹینکر کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں سے ناقابل شناخت لاشوں کی عارضی تدفین کے لیے اجتماعی قبروں کی کھدائی کی جا رہی ہے۔