’جب ٹیم کے لیے منتخب ہوئی تو یقین نہیں آیا‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جب ٹیم کے لیے منتخب ہوئی تو یقین نہیں آیا: نشرح سندھو

ویمن ورلڈ کپ میں پاکستان انڈیا کے خلاف میچ تو ہار گیا لیکن روایتی حریف کی مضبوط ٹیم کے خلاف 26 رنز دے کر چار وکٹیں لینے والی نشرح سندهو نے بہترین بولنگ کر کے شائقین کے دل جیت لیے۔