پاڑہ چنار میں دھماکوں کے بعد زندگی معمول پر آ رہی ہے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاڑہ چنار میں دھماکوں کے بعد زندگی معمول کی جانب لوٹ رہی ہے

پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کے صدر مقام پاڑہ چنار میں ماہ رمضان کے دوران دو دھماکوں کے بعد زندگی معمول کی جانب لوٹ رہی ہے جبکہ شہر میں سکیورٹی کے انتظامات پہلے سے زیادہ سخت ہیں۔