سیاسی جماعتوں میں تبدیلی کے بغیر سویلین برتری نہیں آ سکتی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سیاسی جماعتوں میں تبدیلی کے بغیر سویلین برتری نہیں آ سکتی‘

پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کے لندن میں فلیٹس کی ملکیت کے بارے میں سپریم کورٹ کی بنائی گئی جے آئی ٹی کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد ان کی جماعت کے وزرا یہ دعویٰ کررہے ہیں کہ یہ ساری کارروائی نواز شریف اور جمہوری نظام کے خلاف ایک سازش ہے۔ دوسری جانب جےآئی ٹی کی رپورٹ کو احتساب کی ایک بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ ہمارے ساتھی ثقلین امام نے اس بحث میں موجودہ نظام میں مقتدر طاقتوں کے مقابلے میں سویلین رہنماؤں کی تاریخی کمزوری کا تجزیہ پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔