گلی گلی پھرنے والا کباڑیا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان کا بڑا شہر ہو یا چھوٹا ایک آواز ہر گلی میں گونجتی ہے اور اپنی آمد کی اطلاع دیتی ہے

پاکستان کا بڑا شہر ہو یا چھوٹا ایک آواز ہر گلی میں گونجتی ہے اور اپنی آمد کی اطلاع دیتی ہے، جس کے سنتے ہی ردی، باسی روٹیاں اور پرانا کباڑ ان کے حوالے کیا جاتا ہے۔ یہ کون ہیں اور کس طرح کام کر رہے ہیں ان کا مستقبل کیا ہے، کراچی سے دیکھتے ہیں ریاض سہیل کی اس رپورٹ میں