پاناما کیس کی کوریج اور میڈیا کی مشکلات
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاناما کیس کی کوریج اور میڈیا کی مشکلات

آج کل پاکستانی ذرائع ابلاغ اور خاص طور پر نیوز چینلز پر سپریم کورٹ میں چلنے والا پانامہ مقدمہ چھایا ہوا ہے۔ کمرہ عدالت میں ہونے والی سماعت کن مراحل سے گزر کر اخبارات یا ٹیلی وژن کی زینت بنتی ہے اور اس حساس مقدمے کی رپورٹنگ کس قدر مشکل اور تھکا دینے والا کام ہے یہ تو وہی جانتے ہیں جو اس مشق کا حصہ ہیں یعنی رپورٹر اور کیمرہ میں۔ نامہ نگار عبداللہ فاروقی نے انہی سے بات کی۔