مریم نواز پارٹی کو نقصان زیادہ پہنچایا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’نواز شریف نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا‘

سپریم کورٹ کے حکم پر وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی پر تجزیہ کا عارف نظامی سمجھتے ہیں کہ نواز شریف نے تین بار وزیر اعظم رہنے کے باوجود تاریخ سے سبق نہیں سیکھا۔