تاریخی فیصلہ، اپوزیشن، تاریک فیصلہ، نون لیگ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نواز شریف کو نااہل قرار دیے جانے پر اپوزیشن پارٹیوں کا ردعمل

سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کو وزارتِ عظمی کے عہدے کے لیے نااہل قرار دیئے جانے کے فیصلے کے بعد حزبِ اختلاف کی جماعتوں نے اسے تاریخی فیصلہ قرار دیا جبکہ حکمراں جماعت کا کہنا تھا کہ اسے ایک تاریک فیصلہ قرار دیا۔