نواز شريف کي سياسي زندگي کے مدو جذر پر ایک نظر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نواز شريف کی سياسی زندگی کے مدوجزر پر ایک نظر

کرپشن کے الزام ميں نا اہل قرار ديے جانے والے مياں نوازشريف پاکستان کے پہلے وزيرِ اعظم نہيں ہيں جن کی حکومت کو برخاست کيا گيا ہے ليکن وہ واحد وزيرِ اعظم ہيں جن کی حکومت تين مرتبہ ختم کی گئی۔ نواز شريف کي سياسی زندگی کے مدوجذر پر ايک نظر۔