بلوچستان میں بسنے والے ہندو
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بلوچستان میں بسنے والے ہندوؤں کے کیا تحفظات ہیں؟

70 سال پہلے پاکستان مسلم اقلیت کے حقوق کے لیے بنایا گیا لیکن تقسیم ہند کے بعد اس نئے ملک میں اقلیتوں کے ساتھ کیا ہوا؟

بی بی سی اردو کی شمائلہ جعفری نے اس حوالے سے انٹرویوز کی ایک خصوصی سیریز ریکارڈ کی ہے جس میں مختلف اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی زندگیوں اور حالات پر نظر ڈالی گئی ہے۔

آج کا انٹرویو کوئٹہ کے ہندو تاجر راج کمار کا ہے۔ راج کمار ہندو پنچایت کے صدر بھی ہیں۔

بلوچستان میں ہندوؤں کو مکمل مذہبی آزادی ہے لیکن ان کے کیا تحفظات ہیں سنیے راج کمار سے